بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت بی جے پی نے اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں تین روز سے جاری بحث کے بعد شعلہ بیاں تقریر کی۔ایوانِ زیریں کے سپیکر نے عدم اعتماد کی تحریک میں آواز کے ذریعے ووٹنگ کروائی جس کے بعد کانگریس کے رہنما راہُل گاندھی سمیت اپوزیشن کے ممبران واک آؤٹ کر گئے۔

ای پیپر دی نیشن