کامونکی:اوباش کی طالبہ سے  چھیڑ خانی،  مقدمہ درج

کامونکی(نمائندہ خصوصی)اوباش نوجوان کی طالبہ سے چھیڑ خانی مقدمہ درج۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز کسوکی کی سولہ سالہ ظاہرہ بی بی کوٹ رفیق میں ٹیوشن پڑھ کر واپس آرہی تھی کہ اس دوران راستہ میں بابر نامی نوجوان نے اسکے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے کپڑے پھاڑ دیئے۔صدر پولیس نے متاثرہ طالبہ کے والد خرم شہزاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن