جمہوریت ،استحکام کیلئے سیاسی جماعتیں ،عدلیہ ، اسٹیبلشمنٹ ملکر مسائل کا حل تلاش کرے:صاحبزادے عامر کمال صوفی 

لاہور(نیوز رپورٹر)ملک میں جمہوریت کے پنپنے، سیاسی اور مضبوط استحکام و مضبوطی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں بشمول عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پلیٹ فارم تلے بیٹھ کر ملکی مسائل کا حل تلاش کرے اور الزامات کی سیاست سے حتی المقدور اجتناب اور گزیز کیا جائے۔ ملک کو سیاسی استحکام کی طرف ڈالا جائے۔ یہ بات قائداعظم فورم کے سیکرٹری جنرل اور (مرحوم) ڈاکٹر پروفیسر ایم اے صوفی کے صاحبزادے عامر کمال صوفی ایڈووکیٹ نے کہی۔

ای پیپر دی نیشن