دبئی (این این آئی )دبئی میں سرکاری دفاتر چار دن کام کرینگے۔ حکام کے مطابق 4روزہ ورک ویک کا ٹرائل کیا جائیگا جس کا آغاز 12 اگست سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔ دبئی کے 15 سرکاری ادارے آزمائشی ہفتہ وار پروگرام پر عمل کرینگے۔ دبئی کے سرکاری ادارے جمعہ کی چھٹی کیساتھ 7 گھنٹے فرائض انجام دینگے۔