بغداد(نوائے وقت رپورٹ) عراقی پارلیمنٹ میں شادی کیلئے لڑکیوں کی عمر 9 اور لڑکوں کیلئے 15 سال کرنے کا بل پیش کردیا گیا۔ یہ بل شہریوں کو شرعی قوانین یا سول عدلیہ میں سے کسی ایک کے انتخاب کی اجازت دے گا۔
عراق، شادی کیلئے لڑکیوں کی عمر 9 اور لڑکوں کی 15 سال مقرر کرنے کا بل پیش
Aug 10, 2024