سانحہ ماڈل ٹاؤن ‘ عوامی تحریک کے وکلاء جے آئی ٹی ارکان 7 ستمبر کو عدالت طلب 

Aug 10, 2024

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے دس سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں  پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء اورجے آئی ٹی کے ارکان  ایس پی سیف المرتضی، ڈی ایس پی محمد اعظم اور اسد مظفرکو 7 ستمبر کو طلب کر لیا۔

مزیدخبریں