شاہد خاقان عباسی طبیعت خرابی کے باعث  عدالت پیش نہ ہو سکے، سماعت   ملتوی   

کراچی(این این آئی)شاہد خاقان عباسی خراب طبیعت کے باعث عدالت پیش نہ ہوسکے،نیب حکام نے ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی  تقرری کا ریفرنس  واپس لینے کی درخواست دائر کردی، سماعت12اگست تک ملتوی ۔

ای پیپر دی نیشن