تشدد کے واقعات، خواجہ سرائوں کا  خیبر پی کے اسمبلی کے باہر احتجاج 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خواجہ سراؤں نے خود پر تشدد کے بڑھتے واقعات کے خلاف پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاج میں خواجہ سراؤں کی جانب سے حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن