ڈاکٹر شہنشاہ محمد فیصل عظیم ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات

لاہور(نوائے وقت رپورٹ )ڈاکٹر شہنشاہ محمد فیصل عظیم کو ڈی جی پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات کر دیاگیا۔ سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر احمد عزیز تارڑ سے ڈی جی پی آر کے عہدے کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ۔ شہنشاہ فیصل عظیم پراونشل مینجمنٹ سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن