شمسی ائربیس پرموجود ڈرون طیاروں کو افغانستان سمیت دوسرے مقامات پرمنتقل کرکے کنٹرول آج یواے ای کے حوالے کردیا جائے گا۔

شمسی ائربیس پرموجود پانچ ڈرون طیارےافغانستان اوردیگردوسرے مقامات پرمنتقل کردیئے گئےہیں۔ذرائع کے مطابق شمسی ائربیس پرامریکی اہلکاروں کیلئے بنائی گئی فائبرکی رہائشی بیرکس بھی ختم کردی گئیں ہیں۔دوسری جانب ائربیس سے واپس جانیوالے امریکی اہلکاروں کاتمام سامان افغانستان سمیت دوسرے مقامات پرمنتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شمسی ائربیس کا کنٹرول آج یواے ای حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن