موسمی تبدیلی: عرب ممالک کو 12 ارب ڈالر خسارہ

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) عالمی بنک نے رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ موسمی تبدیلی سے ہونے والے سانحوں سے عرب ممالک کو 12 ارب ڈالر کا براہ راست خسارہ ہوا ہے۔ 30 برس کے دوران 50 ملین عرب متاثر ہوئے ہیں۔ بنک نے خبردار کیا ہے کہ سمندر کے پانی کی سطح بڑھ جانے سے کئی عرب شہر غرقاب ہو جائیں گے۔ ان میں اسکندریہ‘ عدن اور جدہ کو خطرات لاحق ہیں۔ بعض غیر ساحلی شہر بھی سیلاب اور موسلادھار بارشوں سے متاثر ہونے والے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...