خلیجی عرب ریاستیں ”عرب سپرنگ“ کی کسی بھی شورش کو برداشت نہیں کریں گی: سعودی نائب وزیر خارجہ

مانامہ (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ بزنس عبدالعزیز بن عبداللہ نے کہا ہے کہ خلیجی عرب ریاستیں ”عرب سپرنگ“ کی کسی بھی شورش کو برداشت نہیں کریں گی۔ عرب سپرنگ کی طرز پر شورشوں کو سختی سے کچل دیا جائے گا۔ ماناما میں مشرق وسطی کی سلامتی کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیجی ریاستیں عدم استحکام کو برداشت نہیں کر سکتیں۔

ای پیپر دی نیشن