نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے متوقع، شرح سود، سنگل ڈیجٹ میں آنیکا امکان

Dec 10, 2012

کراچی (اے پی اے ) نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے میں متوقع ہے، جس میں بنیادی شرح سود سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بنیادی شرح سود کے تعین کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان دسمبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق اکتوبر اور نومبر میں افراط زر کی شرح تین سال کی کم ترین سطح پر رہنے کی توقع ہے جس سے سٹیٹ بینک کے پاس نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود سنگل ڈیجٹ میں کرنے کا موقع موجود ہوگا۔

مزیدخبریں