پنجاب اسمبلی: اپوزیشن رکن ریوڑیاں بانٹتی رہیں

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کی اکثریت وقفہ سوالات کے دوران گپ شپ میں مصروف رہے۔ اپوزیشن کی خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا اپنی نشست کے آگے پیچھے بیٹھے ساتھی ارکان میں ریوڑیاں بانٹتی رہیں۔  

ای پیپر دی نیشن