ڈی ایچ اے انتخابات: الخدمت گروپ نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

Dec 10, 2013

لاہور(پ ر) ڈی ایچ اے  ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے الخدمت گروپ نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ صدر کیلئے  طلعت احمد میاں‘ سینئر نائب صدر کیلئے کرنل اکبر میاں‘   نائب صدر کے طاہر مجید‘ حاجی انور اور کرنل سہیل‘جنرل سیکرٹری کیلئے حاجی زاہد بن صادق‘ جوائنٹ سیکرٹری کیلئے منظور یوسف‘ فنانس سیکرٹری کیلئے حاجی ریاض اور سیکرٹری نشرواشاعت کیلئے ابوبکر امیدوار ہونگے۔ ڈیلر برادری کی اکثریت نے الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مزیدخبریں