مقبوضہ کشمیر قانون ساز کونسل نے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کو 9جنوری کو طلب کرلیا

Dec 10, 2013

سری نگر (نوائے وقت رپورٹ) مقبوضہ جموں و کشمیر قانون ساز کونسل نے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کو 9جنوری کو طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وی کے سنگھ نے کشمیر میں سیاستدانوں کو فوج کی طرف سے پیسے دینے کا الزام لگایا تھا۔ 

مزیدخبریں