مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیل اپنی سمندری حدود میں پائے جانیوالے قدرتی گیس کے ذخائر کے تحفظ کیلئے میزائلوں سے لیس چار جنگی بحری جہاز خریدے گا۔
اسرائیل قدرتی گیس کے ذخائر کے تحفظ کیلئے میزائلوں سے لیس چار جنگی بحری جہاز خریدیگا
Dec 10, 2013