طویل عرصہ بعد اداکارہ مدیحہ شاہ نے سٹیج ڈرامہ میں کام شروع کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مدیحہ شاہ طویل عرصے کے بعد سٹیج ڈرامے میں کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے جب بھی کسی معیاری سٹیج ڈرامہ میں کام کی آفر ہوتی ہے تو میں ضرور کرتی ہوں۔ 

ای پیپر دی نیشن