پریمیئر فٹبال لیگ کے آر ایل اور کے ایس سی نے میچ جیت لئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) 10 ویں پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں کے آر ایل اور کے ای ایس سی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔پہلے میچ میں کے آر ایل نے لائلپور فٹبال کلب کو 2-1 سے شکست دے دی۔ دوسرے میچ میں کے ای ایس سی نے پی آئی اے کے خلاف چار صفر سے کامیابی حاصل کی۔

ای پیپر دی نیشن