کارپوریٹ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونی فوم کی کامیابی

Dec 10, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کارپوریٹ پریمیئر لیگ  کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونی فوم کرکٹ ٹیم نے موبلی لنک کرکٹ ٹیم کو 9 رنز سے شکست دی۔ یونی فوم کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے جواب میں موبلی لنک کرکٹ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 151 رنز بنا سکی۔  عباس علی مین آف دی میچ قرار پائے۔ 

مزیدخبریں