سپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد قومی ایتھلیٹس کی آسٹریلیا سے واپسی

Dec 10, 2013

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آسٹریلیا میں سپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد کھلاڑی وطن پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹ نے سپیشل اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50سے زائد میڈل پاکستان کے نام کئے۔ کراچی ائرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔

مزیدخبریں