ڈسکہ (نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج وجاہت حسین کے حکم پر تھانہ سٹی ڈسکہ نے سابق گلوکار جنید جمشید کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ محمد ظہیر عباس نے اندراج مقدمہ کیلئے رٹ دائر کی تھی۔
عدالت کے حکم پر ڈسکہ میں بھی جنید جمشید کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج
Dec 10, 2014