فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کا مقدمہ عمران خان، شاہ محمود کیخلاف درج کرلیا گیا۔ شیخ رشید اور اسد عمر سمیت 500 دیگر نامعلوم بھی ملزم نامزد کئے گئے۔ مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سمن آباد محمد خالد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
عمران/ مقدمہ
عمران، شاہ محمود پر رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کا مقدمہ درج، شیخ رشید، اسد عمر سمیت 500 نامعلوم نامزد
Dec 10, 2014