ملتان (نامہ نگار خصوصی) اہلسنت و الجماعت پاکستان کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے سندھ کا وزیراعلیٰ منشیات استعمال کرتا ہے۔ ہر وقت نشہ میں دھت رہتا ہے اسے فوری طور پر وزارت اعلیٰ کے منصب سے ہٹایا جائے۔
وزیراعلیٰ سندھ ہر وقت نشے میں رہتے ہیں، فارغ کیا جائے: مولانا لدھیانوی
Dec 10, 2014