جس کو جہاں چاہے قتل کر کے پھینک دیا جاتا ہے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ ناصر جنجوعہ

Dec 10, 2014

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ آج ہم پوری طرح سے کرپشن کا شکار ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس کو جہاں چاہے قتل کر کے پھینک دیا جاتا ہے۔ کرپشن کے خاتمے کیلئے قومی احتساب بیورو کی مدد جاری رکھیں گے۔

مزیدخبریں