سعودی عرب: پی آئی اے کے سٹیشن منیجر ریاض انصاری دوران ڈیوٹی انتقال کر گئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں پی آئی اے کے سٹیشن مینجر ریاض انصاری دوران ڈیوٹی انتقال کر گئے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق مرحوم ریاض انصاری کی میت رات کو کراچی پہنچائی گئی۔ ریاض انصاری کی نماز جنازہ بنوریہ ٹاؤن مسجد میں ادا کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...