اسلام آباد ہائیکورٹ: چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

Dec 10, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ جسٹس اطہر من اللہ آج رجسٹرار آفس کے اعتراضات کی سماعت کریں گے۔

مزیدخبریں