خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف جسٹس (ر)عبدالحمید ڈوگر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائرکرینگے

Dec 10, 2014

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف جسٹس (ر) عبدالحمید ڈوگر کی جانب سے (آج) بدھ کے روز اپیل دائر کی جائے گی‘ یہ اپیل سابق ان کے وکیل افتخار گیلانی عدالت عالیہ میں دائر کریں گے۔ درخواست میں خصوصی عدالت کے 21 نومبر 2014ء کے فیصلے میں عبدالحمید ڈوگر کو شریک ملزم ٹھہرانے کے فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔

مزیدخبریں