نواز حکومت کو جانے کی جلدی ہے، اس سے زیادہ نااہل حکومت کبھی نہیں آئی: لطیف کھوسہ

ملتان(آن لائن)سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے موجودہ حکومت سے زیادہ نا اہل حکومت پاکستان میں نہیں آئی، نواز شریف حکومت کو جانے کی جلدی ہے۔پی ٹی آئی کے پاکستان بند کرانے کی اپیل پر فیصل آباد جیسا واقعہ دوہرایا تو اسکو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...