حکومت کیساتھ پی ٹی آئی کے نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج جاری رہیگا: شیخ رشید

 راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید احمد نے کہا ہے حکومت کے ساتھ تحریک انصاف کے مذاکرات نتیجہ خیز ہونے تک احتجاج جاری رہیگا، اگر انتخابات منصفانہ ہوتے تو عوام سڑکوں پر نہ نکلتے‘ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئے۔ ووہ منگل کو سہ پہر لال حویلی کے باہر حق نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...