اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے بھکر سے تعلق رکھنے والے قتل کے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے اسکی سزائے موت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کولعدم قرار دیتے ہوئے عمر قید میں تبدیل کردیا جبکہ 50 ہزار جرمانہ بھی معاف کرتے ہوئے اپیل نمٹادی۔
عدالت عظمیٰ کا قتل کے ملزم کو شک کا فائدہ، سزائے موت عمر قید میں تبدیل، 50 ہزار جرمانہ معاف
Dec 10, 2014