ایتھنز:26پاکستانیوں سمیت 30غیر ملکی تارکین وطن کو دریائے ایورس سے نکال لیاگیا

Dec 10, 2014

ایتھنز(این این آئی)26 پاکستانیوں سمیت 30 غیر قانونی تارکین وطن یونان اور ترکی کی سرحد پر واقع دریائے ایورس سے نکال لئے گئے۔یونانی حکام کے مطابق مذکورہ افراد کو یونانی محافظوں نے دریا سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ حکام نے تمام افراد کی صحت تسلی بخش قرار دی ہے۔

مزیدخبریں