صدر نے سینٹ کا اجلاس 14دسمبر کو طلب کرلیا

Dec 10, 2015

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سینٹ کا اجلاس پیر 14 دسمبر کو سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کرلیا۔ صدر نے وزارت پارلیمانی امور کی ایک سمری پر وزیراعظم کی ایڈوائس کی منظوری دی۔

مزیدخبریں