تنزانیہ کے صدر نے یوم آزادی کی تقریبات منسوخ کر دیں، گلیوں میں صفائی کی

دارالاسلام (اے ایف پی) تنزانیہ کے صدر جان گلوفلی نے اچانک صدارتی محل سے باہر آ کر یوم آزادی کی تقریبات کو منسوخ کرتے ہوئے صفائی کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے گلیوں سے پلاسٹک کے شاپر اور دیگر کوڑا کرکٹ اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔ صدر گلوفلی نے اکتوبر میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے تنزانیہ کا اقتدار سنبھالا تھا۔ اے ایف پی کے مطابق صدر جان گلوفلی نے صدارتی رہائش گاہ کے نزدیک مچھلی مارکیٹ سے صفائی مہم شروع کی تو سینکڑوں لوگ وہاں اکٹھے ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...