امریکی مسلمان رکن کانگریس آندرے کو قتل کی دھمکی

Dec 10, 2015

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی مسلمان رکن کانگریس کو قتل کی دھمکی ملی ہے۔ ڈیموکریٹک آندرے کارسن نے سی این این کو انٹرویو میں کہا مجھے دفتر میں دھمکی آمیز پیغام ملا۔ انہوں نے ٹرمپ کے مسلمانوں سے متعلق بیان مسلمانوں اور دیگر کو آگ میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ انکے ترجمان جیسکاگیل نے بتایا 2008ء کے بعد سے کارسن کو متعدد بار دھمکایا گیا ہے ۔

مزیدخبریں