ڈونیڈن (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج یونیورسٹی اوول، ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا۔
ڈونیڈن:نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا
Dec 10, 2015