برسی

Dec 10, 2016


لاہور (پ ر) الامین ایڈوورٹائزنگ سنٹر کے تنویر احمد آفس منیجر کے والد وقاص احمد (ر) چیف وارنٹ آفیسر کی پہلی برسی کل بروز اتوار 11 دسمبر کو 1 بجے ان کی رہائش گاہ واقع اسلام نگر گلی نمبر 7 والٹن روڈ کینٹ میں ہوگی اور نماز ظہر کے بعد دعائے مغفرت کی جائے گی۔

مزیدخبریں