نیوزی لینڈ کو وائٹ واش شکست، آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی ٹرافی اپنے نام کرلی

میلبرن (آئی این پی )آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں 117رنز سے شکست دے کر چیپل ہیڈلی ٹرافی 3-0سے اپنے نام کرلی،نیوزی لینڈ کی ٹیم 264رنز ہدف کے تعاقب میں 147رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی،نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل34،ٹام لیتھم28 اور کولن منرو 20رنز بنا کر نمایاں بلے بازرہے،آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک نے 3،فلکنر ،ٹریوس ہیڈ اور پیٹ کمنز نے 2,2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا،آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو میچ میں شاندار 156رنز بنانے پر مین آف دی میچ اور سیریز میں مجموعی طور پر 299رنز بنانے پر مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 264رنز ہدف کے تعاقب میں 147رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی،،آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو میچ میں شاندار 156رنز بنانے پر مین آف دی میچ اور سیریز میں مجموعی طور پر 299رنز بنانے پر مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...