نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بی جے پی نے مودی کو بھارت کا باپ قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کو بھارت کا باپ قرار دینے پر کانگریس نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے کہا کہ کیا مودی باپو (گاندھی) سے بھی بڑے ہیں۔
باپ قرار
;;;بی جے پی نے مودی کو بھارت کا باپ قرار دیدیا‘ کیا گاندھی سے بھی بڑے ہیں: کانگریس کا شدید ردعمل
Dec 10, 2017