Oہماری آیتوں پر وہی ایمان لاتے ہیں جنہیں جب کبھی ان سے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح پڑھتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے ہیںO ان کی کروٹیں اپنے بستروں سے الگ رہتی ہیں اپنے رب کو خوف اور امید سے پکارتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے وہ خرچ کر تے ہیںO
سورۃالسجدہ(آیت15،16)
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Dec 10, 2017