.امریکی فیصلہ انتہاپسند گروہوں کیلئے آکسیجن کا کردار ادا کرے گا: سعودی شہزادہ ترکی الفیصل

Dec 10, 2017

مانامہ (نوائے وقت رپورٹ) سعودی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ انتہاپسندی کو ہوا دے گا۔ بحرین میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکی فیصلہ انتہاپسند گروہوں کیلئے آکسیجن کا کردار ادا کرے گا۔ انتہاپسند گروہوں کو سنبھالنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

مزیدخبریں