ذات پات کے حوالے سے مظاہروں میں شریک نوجوان ہاردک پٹیل مودی کیلئے درد سر بن گئے: مبصرین

نئی دہلی (بی بی سی) مودی کی آبائی ریاست گجرات میں انتخابات منعقد ہوئے ہیں اور کامرس گریجوایٹ ہاردک پٹیل ذات پات کے حوالے سے مظاہروں میں ایک نمایاں چہرہ ہیں۔ وہ اس تحریک کی قیادت کر رہے ہیں جس کا مطالبہ پٹیل برادری یا پٹیدار ذات والوں کے لئے ملازمتوں اور تعلیم میں کوٹہ مختص کیا جائے۔ مبصرین کے مطابق ہاردک مودی کیلئے درد سر بن گئے ہیں۔ ایک سینئر صحافی اور مودی حکومت پر ایک کتاب کے مصنف ادے ماہکر کہتے ہیں: 2002ء کے بعد سے بی جے پی کو سخت ترین انتخابات کا سامنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...