جھنگ + جڑانوالہ (نامہ نگاران) اوباشوں نے 6 سالہ بچی اور شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جھنگ کے عمر حیات وغیرہ چھ افراد نے شبیر کی بیوی کو اغوا کر لیا۔ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جڑانوالہ 7 سالہ بیٹی مائیکہ گھر کے باہر گلی میں کھیل رہی تھی عاشق وٖغیرہ نے زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔