شاہدرہ میں سٹریٹ لائٹس خراب ہونے کے سبب وارداتوں میں اضافہ

فیروزوالہ (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقے میں بجلی کی مرکزی لائٹس غائب ہونے سے علاقے میں رات کے وقت اندھیرا چھایا رہتا ہے۔ اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سٹریٹ لائٹوں پر فوری طور پر نئے بلب نصب کئے جائیں۔ وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا۔ شہریوں نے صورتحال پر شدید احتجاج کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن