کاہنہ (نامہ نگار) چیف منسٹر سپیشل ٹیم کے ممبر شبیر احمد عثمانی نے کہا ہے کہ دیہی علاقوں کی صفائی کا منصوبہ وزیر اعلیٰ کے ویژن کا عکاس ہے منتخب عوامی نمائندے خادم پنجاب صاف دیہات پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے اپنی تمام اصلاحیتوں کو بروئے کار لا رہے ہیں ۔