کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رانا مبشراقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے انقلابی اقدامات سے عوام کا معیار زندگی بلند ہوا۔ جس کا ثبوت چھنگ میں بجلی کا پاور پلانٹ کا افتتاح ہے جس کو صرف 14ماہ میں مکمل کیا جائے گا یہ سہر ا صرف وزیر اعلیٰ پنجاب کو جاتا ہے۔