الحمد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن میں گیس پریشر کم، شہریوں کے چولہے ٹھنڈے

لاہور (پ ر) الحمد کالونی نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں گرمیوں میں ہی بہت کم گیس پریشر تھا تین ماہ سے 24 گھنٹوں میں صرف چار گھنٹے (آدھی رات کو) گیس آتی ہے۔ عباس سٹریٹ الحمد کالونی کے کئی مکینوں نے گیس کمپریس لگا رکھے ہیں اور یہ بھی گیس پریشر کمی کی وجہ ہے۔ اہل علاقہ نے محکمہ سوئی گیس کے احباب اختیار سے درخواست گزار ہیں کہ وہ مہنگی گیس خریدنے والے سفید پوشوں کی داد رسی کریں۔

ای پیپر دی نیشن