نئے افغان سفیر ماہ رواں کے دوسرے ہفتے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

اسلام آباد (جاوید صدیق) پاکستان میں افغانستان کے نئے سفیر شکر اﷲ عاطف ماہ رواں کے دوسرے ہفتے میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ ان کے پیش رو ڈاکٹر عمر حال ہی میں مستعفی ہو گئے تھے۔ انہوں نے سفارت کاری کو خدا حافظ کہہ دیا ہے وہ اب افغانستان کے اگلے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ سابق افغان سفیر افغانستان کے وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔
افغان سفیر

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...