سرگودھا یونیورسٹی کا ساتواں کانوکیشن

لاہور (پ ر) سرگودھا یونیورسٹی میں ساتواں کانوکیشن منعقد ہوا جس میں 9653 ریلوگر طلباء سمیت 83 ہزار سے زیادہ ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ پرووائس چانسلر اور صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پروقار تقریب کی صدارت کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نوجوانوں میں مہارتوں پر مبنی علوم اور ہائر ایجوکیشن سیکٹر کی ترقی کے لیے نتیجہ خیز ادامات کیے جس کی بدولت نوجوان بیرون ملک ملازمتوں کے مواقعوں سے مستفید ہوسکیں گے انہوں نے سرگودھا یونیورسٹی کو دنیا کی 1000 اور ایشیاء کی 500 بہترین جامعات میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن