اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)1971 کی جنگ کے ایک ہیرو لیفٹننٹ کرنل محمد سلیمان پیر کے روز لاہور میں وفات پا گئے ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جسوید کی ان کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوے ان کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔لیفٹننٹ کرنل محمد سلیمان نے میدان جنگ میں نہایت دلیری کس مظاہرہ کرتے ہویے اپنے زخمی ساتھی میجر پی ی ڈی خان کو دشمن کے نرغہ سے محفوظ مقام پر پہنچایا۔انہیں سلیمان دی میگنیفیسنٹ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ان کا تعلق ایس ایس جی سے تھا۔
1971 کی جنگ کے ہیرولیفٹیننٹ کرنل (ر)محمد سلیمان وفات پا گئے،آرمی چیف کا اظہارافسوس
Dec 10, 2019